عراقی عازمین کی آمد اتوار 29 جولائی 2018 3:00 جدہ....عرب حجاج کے ادارہ معلمین کے عہدیدار 650 عازمین پر مشتمل عراقی ضیوف الرحمان کے پہلے کارواں کا خیر مقدم کیا اور انہیں گلاب کے پھول ، آب زمزم سمیت مختلف تحائف پیش کئے گئے۔ جدہ آمد حج عازمین حج عراق شیئر: واپس اوپر جائیں