Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈوائن کا اسٹنٹ مین کوٹرک کا تحفہ

ہالی وڈ اداکار ڈوائن جانسن نے اپنے اسٹنٹ مین کو ٹرک کا تحفہ دیاہے۔حال ہی میں ڈوائن نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر ایک وڈیو جاری کی ہے جس میں وہ اپنے اسٹنٹ مین کو تحفہ دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔تانوئی نامی اسٹنٹ مین پچھلے 17 برسوں سے ڈوائن جانسن کی جگہ فلم میں خطرناک سین پیش کررہے ہیں جسکے عوض ڈوائن نے انہیں اپنی خوشی سے ٹرک کا تحفہ پیش کیاہے۔انہوں نے اعتراف کیا کہ تانوئی نے میری تمام فلموں میں اسٹنٹ سین پیش کئے ہیں۔
 
 

شیئر: