Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان میں امن و امان سے گہری دلچسپی لینے پرافغان وزیر خارجہ کا شاہ سلمان کو خراج تحسین

جمعرات 2اگست 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں 
٭ افغانستان میں امن و امان سے گہری دلچسپی لینے پرافغان وزیر خارجہ کا شاہ سلمان کو خراج تحسین
٭ َکوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کونسل کو ملنے والی شکایات میں 907فیصد کا اضافہ
٭ نجی اداروں میں غیر ملکی مدیروں کا تناسب 90فیصد پہنچ گیا
٭ سعودی عرب میں ملیریا کے 95فیصد مریضوں کا تعلق بیرون مملکت سے ہے
٭ کمپیوٹر پروگرامنگ میں دوڑاچھوتے پن کا مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں کی صلاحیتیں ابھر کرسامنے آگئیں
٭ باب المندب کی حفاظت کیلئے امریکہ اور برطانیہ متفق، حوثی دباﺅ میں آگئے
٭ یمن میں حوثی باغیوں کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے 400عالمی ماہرین پہنچ گئے
٭ تنظیم آزادی فلسطین نے اسرائیل کیساتھ تعلقات کی نوعیت متعین کرنے کا فیصلہ کرلیا
٭ روس کے قریب کثیر قومی فوجی مشقیں شروع
٭ سعودی عرب اور آذر بائیجان کی انصاف کی وزارتیں ایک دوسرے سے تجربات کے تبادلے پر متفق
٭ سعودی عرب میں ہمیں ہر طرح کی سہولتیں بلا کسی تفریق کے پیش کی گئیں، ایرانی حاجی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: