Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ: سیاحتی بس، 8زبانوں میں گائیڈ مہیا

مدینہ منورہ ... مدینہ منورہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ یہاں سیاحتی بسوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ ایک برس قبل یہ سروس شروع کی گئی تھی۔ اس کا ٹکٹ فی سواری 80ریال ہے۔ 8زبانوں میں گائیڈ مہیا ہیں۔ بوڑھوں اور معذوروں کیلئے موزوں ہیں۔ 11مقامات لیجاتی ہے۔ مسجد نبوی شریف کے سامنے سے چلتی ہے۔ زائرین کو ایک جگہ اتر کر سیر کرکے دوسری بس میں سوار ہونے کی سہولت میسر ہے۔ بس ہر جگہ 30منٹ تک ٹھہرتی ہے۔
 

شیئر: