Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرکاری ادارے STCکے مقروض

ریاض ... سعودی مواصلاتی کمپنی STCنے واضح کیا ہے کہ 2017ءکے اختتام پر سرکاری اداروں پر اس کے قرضے 19ارب ریال تک پہنچ گئے۔ سرکاری اداروں پر کمپنی کے بقایا جات کا مسئلہ حل کرنے کیلئے شاہی فرمان کے تحت خصوصی کمیٹی قائم کردی گئی۔ پبلک کنٹرول اتھارٹی نے سرکاری اداروں پر قرضوں میں اضافے کے اسباب واضح کرنے کا مطالبہ کردیا۔
 

شیئر: