Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قصیم میں کھجور میلہ

قصیم ... القصیم ریجن کے دارالحکومت بریدہ میں ان دنوں منعقدہ بریدہ کھجو رمیلہ 39 دیکھنے کیلئے مقامی خواتین بھی پہنچ رہی ہیں۔ ایک مقامی کاشتکار نے 200برس پرانے نخلستان کو آباد کرکے کھجور میلے کا بندوبست کیا ہے۔ نخلستان 70ہزار مربع میٹر کے رقبے میں پھیلا ہوا ہے۔ یہاں 45جھونپڑیاں اور 150سے زیادہ بنچوں کا انتظام کیا گیا ہے۔
 

شیئر: