مزید 7بیمار عازمین ایمبولینس کے ذریعہ منی منتقل
        
        
                        
            
			
	
	       
	
				
            
                منی: مدینہ منورہ محکمہ صحت نے آج اتوار کو 7بیمار عازمین کو ایمبولینس کے ذریعہ منی منتقل کردیا۔ قبل ازیں 30بیمار عازمین کومنی منتقل کیا گیا تھا۔ بیمار عازمین کو طبی نگرانی میں حج کروایا جائے گا۔ ہر عازم کے لئے ایک ایمبولینس اور معالج ہوگا۔