Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اردو،مشاعر مقدسہ میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان

عرفات: مشاعر مقدسہ میں اردو سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان سمجھتی جاتی ہے۔ برصغیر سے آنے والے عازمین کی تعداد سب سے زیادہ ہونے کی وجہ سے اردو سرفہرست ہے۔ دوسرے نمبر پر انگریزی زبان کو قرار دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے حکومت کے مختلف اداروں میں کام کرنے والے اہلکاروں سمیت ترجمہ کرنے والوں میں اردو بولنے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔ 
 

شیئر: