Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سعودی عرب اور دیگر ممالک میں سیاحت کا فروغ‘، کراچی میں پاکستان ٹریول مارٹ کا آغاز

کراچی میں ’پاکستان ٹریول مارٹ‘ کے نام سے نمائش کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے جو تین روز تک جاری رہے گی۔ اس نمائش میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی سیاحتی کمپنیاں شریک ہیں۔ نمائش میں سعودی عرب کے لیے سفری سہولیات فراہم کرنے والی متعدد کمپنیوں نے بھی اپنے سٹالز لگا رکھے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی ویڈیو۔

شیئر: