لاہور میں ایک نیا بیوریج برانڈ متعارف کرایا گیا ہے جہاں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے نوجوان خدمات انجام دے رہے ہیں۔ چین، جاپان، آسٹریلیا، فلپائن، امریکہ اور انگلینڈ سمیت کئی ممالک کے نوجوان لاہوریوں کو مختلف اقسام کے جوس بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔