معمر حاجی کی خدمت

منیٰ.... جمرات جاتے ہوئے حجاج کرام کو سامان ساتھ لیجانے سے منع کیا گیا ہے۔ ایک معمر حاجی سامان اٹھائے جمرات جانے کی کوشش کررہا تھا سیکیورٹی اہلکاریہ منظر دیکھ کر مدد کو پہنچا اور معمر حاجی کا سامان اٹھالیا تاکہ وہ آرام سے شیطان کو کنکریاں مار سکے جبکہ سیکیورٹی اہلکار نے معمر حاجیوں کی کنکریاں مارنے میں مدد بھی کی۔
 

شیئر: