Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رجال المع: موسلا دھار بارش سے آبشار پھوٹ پڑے

عسیر ...عسیر ریجن کی کمشنری رجال المع میں 2روز سے بارش جاری ہے۔ موسلا دھار بارش پر کوہستانی علاقے میں آبشار پھوٹ پڑے۔ مقامی شہری دلکش مناظر سے لطف اندوز ہونے کیلئے سبزہ زاروں کی جانب نکل پڑے۔ مقامی شہری قدرتی مناظر کی وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر جاری کرکے دیگر علاقوں کے لوگوں کو اپنے یہاں موسم گرما کا لطف اٹھانے پر آمادہ کررہے ہیں۔
 

شیئر: