Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تہران ‘ماسکو کے درمیان جوہری پلانٹ کی تعمیرکیلئے مذاکرات

تہران۔۔۔ایران کے وزیر توانائی رضا اردکانیان نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ نئے جوہری پلانٹ کی تعمیر کے لیے مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے اور منصوبے سے تقریباً 3 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکے گی۔ ایران کے پاس جوہری بجلی پیدا کرنے کی موجودہ صلاحیت 10 ہزار میگا واٹ ہے۔

شیئر: