سونے کی قیمت میں اضافہ بدھ 29 اگست 2018 3:00 کراچی ... گولڈ مارکیٹ میں بدھ کو اضافہ ہوا اور 10گرام سونے کی قیمت 47623روپے جبکہ ایک تولہ سونے کی قیمت 55489روپے رہی۔ گولڈ مارکیٹ کراچی قیمت شیئر: واپس اوپر جائیں