Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شرح نمو 1.9فیصد تک متوقع

ریاض.... عالمی مالیاتی فنڈ نے سعودی عرب کی سرکاری مالیاتی پالیسیوں اور ان پر عمل درآمد کے لئے کئے جانے والے اقدامات کو سراہا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں توقع ظاہر کی ہے کہ2018ءکے دوران مجموعی قومی حقیقی پیداوار میں شرح نمو 1.9فیصد تک پہنچ جائیگی۔ تیل کے ماسوا ذرائع آمد میں شرح نمو 2.3فیصدتک جاسکتی ہے۔ اقتصادی اصلاحات پر عمل درآمد اور تیل پیداوار میں اضافے سے شرح نمو میں مزید بہتر آئیگی۔
 
 
 

شیئر: