Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نومیڈ آرٹ گیلری: روایتی ہنر کی نئی زندگی

اسلام آباد میں واقع نو میڈ گیلری گزشتہ چار دہائیوں سے ملک بھر کی خواتین کے ہنر کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، جہاں مختلف صوبوں سے آئی خواتین اپنے ہاتھوں سے تیار کردہ روایتی مصنوعات پیش کر تی ہیں،صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: