Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونم کانیا فلمی روپ

بالی وڈ اداکارہ سونم کپورکا حال ہی میں نیا فلمی روپ منظرعام پر آیاہے۔سونم کپور نے شادی کے بعد نئی فلم ' زویا فیکٹر' میں کام شروع کردیا ہے۔ شوٹنگ کے دوران سونم کے نئے فلمی روپ کی جھلک پیش کی گئی ہے جس میں قمیص پر کتھئی رنگ کے کوٹ اور بیل باٹم پتلون پہنے ہوئے گھنگھریالے بالوں کےساتھ موجو د ہیں۔
 

شیئر: