Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

السلیل نجران حد سے زیادہ رفتار میں اول

ریاض۔۔۔۔جولائی 2018ء کے دوران السلیل نجران اور الحوطہ الافلاج سڑکیں حد سے زیادہ رفتار سے ڈرائیونگ میں مملکت بھر میں پہلے نمبر پر آگئیں۔ محکمہ ٹریفک نے تازہ ترین رپورٹ جاری کرکے واضح کیاہے کہ چھوٹی گاڑیوں نے حد سے زیادہ رفتار کا سب سے بڑا ریکارڈ السلیل نجران ، الحوطہ الافلاج سڑکوں پر قائم کیا۔ دوسرے نمبر پر نجران اور السلیل ، تیسرے نمبر پر السلیل الریاض، چوتھے نمبر پر الصداوی الرفیع ، القصیم شری، الغماس اور مکہ طائف پانچویں و چھٹے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں:- - - -عازمین کو بیماری سے بچانے کیلئے جراثیم کش احرام کا منصوبہ

شیئر: