Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انگلینڈ کا سوئٹزرلینڈ کے خلاف فرینڈلی فٹ بال میچ

 
لندن:انگلینڈ رواں سال سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کی میزبانی کریگا۔ شیڈول کے تحت انگلش ٹیم 11 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ اور 15 نومبر کو امریکہ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کھیلے گی۔ انگلینڈ کے سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کے میچز اور نیشنز لیگ میچز میں 3 دن کا وقفہ ہے۔ انگلینڈ نیشنز لیگ میں 8 ستمبر کو اسپین کے مدمقابل ہو گی اور 3 روز بعد 11 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف فرینڈلی میچ کھیلے گی۔اسی طرح انگلینڈ کا امریکہ کے ساتھ فرینڈلی میچ 15 نومبر کو کھیلا جائے گا جبکہ نیشنز لیگ میں 3 روز بعد 18 نومبر کو اس کا مقابلہ کروشیا سے ہو گا۔

شیئر: