Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت میں نئے ہجری سال کی تعطیل کب؟

کویت: محکمہ سول سروس نے کہا ہے کہ ملک کے تمام اداروں میں نئے ہجری سال کی تعطیل پیر10ستمبر یا پھر منگل11ستمبر کو ہوگی۔ تمام سرکاری اداروں میں ایک دن کی تعطیل ہوگی ۔اگلے دن معمول کے مطابق دفاتر کھلیں گے۔تعطیل کے دن کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔
واٹس ایپ پر اردو نیوز کویت گروپ جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں
 

شیئر: