Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپین میں 1700 کھلاڑیوں کی ورلڈ جِگ سا پزل چیمپیئن شپ میں شرکت

ورلڈ جِگ سا پزل چیمپیئن شپ کا فائنل سپین کے شہر ویاڈولید میں ہوا جس میں 70 ممالک سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار 700 افراد نے حصہ لیا اور وہ پزل کو کم سے کم وقت میں حل کرنے کے لیے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کے کوشاں دکھائی دیتے رہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: