ہوائی اڈوں پر مسافروں کی شکایات میں 11فیصد کمی
پیر 10ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ حوثیوں کے جرائم پر پردہ ڈالنے کیلئے ایران اور مغربی ممالک کے بائیں بازو کے عناصر کے درمیان سانٹھ گانٹھ، امریکی وڈیو نے بھانڈہ پھوڑ دیا
٭ 1441ھ کے دوران 25 آزاد اسکول شروع کئے جائیں گے
٭ دہشتگرد تنظیموں کی حمایت کرنے والے شامی پر 8الزامات عائد
٭ نجران اور شمالی حدود ریجن میں قاتلانہ حملے سب سے کم ہورہے ہیں
٭ ہوائی اڈوں پر مسافروں کی شکایات میں 11فیصد کمی
٭ قطر اور ایران کی حمایت سے حوثیوں کے حق میں جاری اقوام متحدہ کی رپورٹ سے نمٹنے کیلئے یمنی حکومت متحرک
٭ آسمانی بجلی گرنے سے مدینہ منورہ کے 7کاشتکار ہلاک
٭ سعودی عرب میں اسپیشلسٹ پبلشرز کے تجارتی اداروں میں تبدیل ہونے سے کتابوں کا معیار گھٹ گیا
٭ ”چین کے خزانے“ کے زیر عنوان نمائش کا افتتاح بدھ کو ریاض میں ہوگا
٭ سعودی شہروں میں شجر کاری کا معیار بلند کرنے کیلئے 8مطالبات پیش کردیئے گئے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭