سعودی قیادت نے حلف وفاداری اٹھانے پر صدر پاکستان کو مبارکباد دیدی
پیر 10ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی سرخیاں
٭ تجارتی مراکز میں 4طرح کی اشیاءفروخت کرنے والوں کی نگرانی کیلئے 800انسپکٹرز تعینات
٭ سعودی وزیر اطلاعات و نشریات نے صدر پاکستان سے ملاقات کرکے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا
٭ سعودی قیادت نے حلف وفاداری اٹھانے پر صدر پاکستان کو مبارکباد دیدی
٭ ایگزیکٹیو کورٹ کو مضبوط بنانے کیلئے 6نکاتی پروگرام، تجارتی عدالتوں کو بھی جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ
٭ شامی مبلغ سمیت دہشتگردی کے 3ملزمان پر ریاض میں مقدمہ شروع
٭ ادلب پر 60پٹرول ڈرم گرائے گئے
٭ حوثیوں کے فیصلے بیروت کے ایک محلے سے صادر ہوتے ہیں
٭ سعودی عرب ضیوف الرحمن کیلئے بہترین وسائل صرف کررہا ہے، خالد الفیصل
٭ 33فیصد کمپنیو ںکو 2018ءکے دوران 10فیصد شرح نمو کی توقع
٭ افغانستان میں امن و استحکام پر غوروخوض کیلئے کل اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) کا اجلاس ہوگا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭