Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ میں تجارتی مراکز پر 284چھاپے

مدینہ منورہ .... یہاں وزارت محنت و سماجی بہبود کی تفتیشی ٹیموں نے متعلقہ اداروں کے تعاون و اشتراک سے مدینہ منورہ ریجن میں 284چھاپے مارے، 44خلا ف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں۔ 29اداروں کو انتباہ جاری کیاگیا۔ خلاف ورزیوں کا تعلق 4قسم کی تجارتی دکانوں میں سامان فروخت کرنے کیلئے 70فیصد سعودی مقرر کرنے کے فیصلے سے ہے۔ انسپکٹرز چھاپے مارکر سامان فروشوں کی بابت معلومات چیک کررہے ہیں کہ آیا وہ سعودی ہیں یا غیر ملکی ہیں۔ خلاف ورزی پر متعلقہ ادارے کے تئیں قانونی ، تادیبی کارروائی بھی کی جارہی ہے۔

شیئر: