Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایٹہ : موٹر سائیکل سوار لٹیروں نے بس کنڈیکٹر کو لوٹ لیا

ایٹہ۔۔۔۔اترپردیش میں ضلع ایٹہ کے کوتوا لی علاقے میں موٹر سائیکل سوار لٹیروں نے بس کنڈیکٹر سے 22 ہزار روپے لوٹ لئے۔پولیس نے بتایا کہ علی گڑھ بودھ بہار ڈپوکا کنڈیکٹر سنتوش ورکشاپ میں بس کھڑی کرنے کے بعد گھر جا رہا تھاکہ شانتی نگر محلے میں2موٹر سائیکل سوار لٹیرے ٹکٹ کی رقم22 ہزار روپے، ٹکٹ مشین اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ در ج کرکے علاقے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے لٹیروں کی گرفتاری کی کارروائی شروع کردی۔
مزید پڑھیں:- - - -انسانیت کی انوکھی مثال

شیئر: