Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی اسکولوں میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی 187خلاف ورزیاں

پیر 17ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب نے ایتھوپیا او راریٹیریا کے درمیان 20سالہ بائیکاٹ ختم کرادیا
٭ انسداد رشوت کے قانون میں 7نئے زمرے شامل
٭ ریٹائر ملازمین کی شکایات پر غوروخوض کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی
٭ نجی اسکولوں میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی 187خلاف ورزیاں
٭ غیر منقولہ جائدادوں کے نرخ 30فیصد کم ہوگئے
٭ 3نئے بینک اور چوتھا ڈیجیٹل بینک قائم کیا جائیگا، گورنر ساما
٭ حوثیوں نے فرار ہونے سے قبل الحدیدة کے بینک خالی کردیئے
٭ 2027ءتک سعودی ایک لاکھ71ہزار صحت اسامیاں پوری کرینگے
٭ جدہ کو دنیا کے 100بہترین شہروں میں شامل کرنے کیلئے عروس البحر الاحمر کی تمدنی شناخت مرتسم کرنیکا فیصلہ
٭ نجی اداروں میں فرضی سعودائزیشن کا تناسب 15فیصد ہے، ماہرین
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: