Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہند: اینٹی ٹینک گائڈیڈ میزائل کا دوسرا کامیاب تجربہ

نئی دہلی۔۔۔۔ملک میں تیار کردہ مین پورٹیبل اینٹی ٹینک گائڈیڈمیزائل (ایم پی اے ٹی جی ایم) کا اتوار کو احمد نگر علاقے سے پہلی مرتبہ کامیاب تجربہ کیا گیا۔ فوجی افسر نے بتایا کہ اس مشن کی تمام ضروری کارروائیاں پوری کرنے کے مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ وزیر دفاع نرمل سیتا رمن نے ڈی آر ڈی او کی ٹیم،ہندوستانی فوج اور اس سے متعلق انڈسٹری کی دنیا کو ایم پی اے ٹی جی ایم کی اس دوہری کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھیں:- - - -اسرو نے سیٹلائٹ مدار میں نصب کر کے ریکارڈ قائم کردیا

شیئر: