Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ثانیہ مرزا کا تبصرہ،ماہرہ خان کی نیک خواہشات

 پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اورہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے متوقع ننھے مہمان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ ماضی کی ایک تصویرشیئر کی جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کو گود میں اٹھا رکھا ہے ۔ماہرہ خان کی اس تصویر پر ٹینس اسٹار نے تعریف کرتے ہوئے “بہت کیوٹ” کا تبصرہ کیا ہے جس کے جواب میں ماہرہ خان نے بھی ثانیہ مرزا اور ان کے آنے والے ننھے مہمان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
 

شیئر: