Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ستری“100 کروڑ کلب میں شامل

بالی وڈ کی فلم ' ستری' نے 100 کروڑ روپے کا بزنس کرکے سنچری عبور کرلی ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار راجکمار راﺅ اور شردھا کپور کی کامیڈی اور ہارر سے بھری فلم 'ستری'بالی وڈ باکس آفس پر 100 کروڑ کی کمائی کرچکی ہے گزشتہ جمعہ ریلیز ہونےوالی نئی فلمیں ستری کی کمائی پر اثرانداز نہیں ہوسکیں۔
 

شیئر: