Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے 123واقعات

ریاض ... طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے 123واقعات ریکارڈ پر آگئے۔ ہوابازی کی سلامتی کو درپیش خطرات میں پرندوں کے طیاروں سے ٹکرانے کا خطرہ نمایاں شکل میں سامنے آگیا۔ محکمہ شہری ہوابازی نے صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق 2017ءکے دوران طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے سے متعلق 628شکایات محکمہ شہری ہوابازی کو موصول ہوئی تھیں۔ تحقیقات سے پتہ چلا کہ ان میں 28واقعات خطرات کے حامل تھے جبکہ 105شکایات کو حادثات کے بجائے آپریشنل مسائل کے زمرے میں رکھا گیا۔
 

شیئر: