حرمین ٹرین کے 3اسٹیشنوں کیلئے 9ہزار ٹن کولنگ

جدہ .... حرمین ایکسپریس ٹرین کے 3مسافر اسٹیشنوں کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے 900فلیٹس کو ٹھنڈا رکھنے کے برابر کولنگ درکار ہے۔ مدینہ منورہ ، کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ اور عروس البحر الاحمر اسٹیشنوں پر 9ہزار ٹن کولنگ صرف ہورہی ہے۔ کنگ عبداللہ اکنامک سٹی رابغ کے ریلوے اسٹیشن پر 90بڑے پنکھے لگائے گئے ہیں۔
 

شیئر: