Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب اور تیونس فوجی تعاون کے استحکام پر متفق

5اکتوبر 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭روس نے شام کو ایس300میزائل سسٹم دیکر ایران کو سائبان فراہم کردیا، امریکہ
    ٭سعودی عرب، امارات اور کویت نے اردن کے سینٹرل بینک میں 1.16ارب ڈالر جمع کرادیئے
    ٭اقوام متحدہ یمن کیلئے ہنگامی اقتصادی منصوبہ جاری کرانے کیلئے کوشاں
ٓ    ٭ایران کے مرشداعلیٰ علی خامنہ ای نے ملک میں اقتصادی دشواریوں کا اعتراف کرلیا
    ٭عراق کے مذہبی رہنما مقتدیٰ الصدر نے کچھ لئے دیئے بغیر حکومت کے ساتھ تعاون کا عندیہ دیدیا
    ٭مغربی ممالک نے روسی قزاقوں کیخلاف محاذ آرائی میں گرما گرمی پیدا کردی
    ٭چین ٹرمپ کو ہٹانے کی مہم چلا رہا ہے،امریکہ کے نائب صدر کا الزام
    ٭بحرین نے ایرانی خطرات سے نمٹنے کے امریکی مشن کے سلسلے میں ٹرمپ کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا
   ٭استنبول میں سعودی قونصل خانہ جمال خاشقجی کی روپوشی کی گتھی سلجھانے کی مہم چلا رہا ہے
مزید پڑھیں:- - - -فزکس کا نوبل ایوارڈ 3سائنسدانوں کو دیدیا گیا

شیئر: