Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نائٹروجن آئسکریم مضر صحت نہیں، ایف ڈی اے

ریاض ...سعودی ایف ڈی اے نے واضح کیا ہے کہ نائٹروجن سے تیار کردہ آئسکریم مضر صحت نہیں۔ محفوظ ہے۔ اس حوالے سے اسکے برخلاف سوشل میڈیا پر جو دعوے کئے جارہے ہیں وہ خلافِ حقیقت ہیں۔ سعودی ایف ڈی اے نے اعلامیہ جاری کرکے توجہ دلائی کہ آئسکریم کے اندر نائٹروجن گیس کی پرت جمع ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر جو دعویٰ کیا جارہا ہے وہ سراسر غلط ہے۔ سیال نائٹروجن کی خصوصیت یہ ہے کہ اسکے انتہائی جوش میں آنے والا درجہ حرارت نہایت کم ہوتا ہے۔ 196 رہتا ہے۔
 

شیئر: