Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی عہدیدار کی ملاقات

ریاض ... سعودی ولی عہد، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں امریکی ایلچی برائے شام جیمز جیفری نے ملاقات کی۔ انہوں نے سعودی عرب اور امریکہ کے دوستانہ تعلقات، بین الاقوامی و علاقائی حالات حاضرہ اور شامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سعودی وزیر داخلہ ، وزیر خارجہ ، وزیر مملکت برائے امور خلیج ، محکمہ خفیہ کے نائب سربراہ، وزیر مملکت و رکن کابینہ، سعودی عرب میں امریکی ناظم الامور اور متعدد عہدیدار شریک رہے۔ 
 

شیئر: