Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورس کی کتابیں کسٹم ڈیوٹی سے مستثنیٰ

جدہ ۔۔۔۔محکمہ کسٹم نے واضح کیا ہے کہ کیمرے سے لیس گھڑیوں کی درآمد ممنوع ہے۔ جو تاجر بھی اس قسم کی گھڑیاں درآمد یا اسمگل کرنے کی کوشش کریگا اس پر جرمانے ہونگے۔محکمہ کسٹم نے عکاظ اخبار کو بتایا کہ کورس کی کتابوں پر کسٹم ڈیوٹی ختم کردی گئی ہے ۔یہ کتابیں کسٹم سے مستثنیٰ ہیں البتہ کورس کی کتابیں درآمد کرنیوالے کو سجل تجاری کرانا اور تعلیمی اداروں کی منظوری لینا ہوگی۔
مزید پڑھیں:- - - - -سعودی اماراتی فضائی مشقیں

شیئر: