Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قونصل جنرل کا شارجہ سوشل سینٹر میں ایمنسٹی کیمپ کا دورہ

نمائندہ اردو نیوز۔ راس الخیمہ
 
قونصل جنرل پاکستان سید جاوید حسن نے پاکستان سوشل سنیٹر راس الخیمہ میں لگنے والے ایمنسٹی کیمپ کادورہ کیا۔ کیمپ میں آنے والے لوگوں کیلئے سہولیات کا جائزہ لیااوراس موقع پر موجود ذمہ داران کو مختلف تجاویز سے آگاہ کیا۔انہوں نے ایمنسٹی میںمامور ایمیگریشن کے افسران اور راس الخیمہ و یو اے ای گورنمنٹ کی کارکردگی کو سراہا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ راس الخیمہ سینٹر کے عہدیداران سرفراز چیمہ‘ بلال احمدچٹھہ ‘سید شاہد علی ‘سلطان مروت ‘انعام اﷲ اور دیگر بھی موجود تھے جبکہ ایمیگریشن کے اعلیٰ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
  • امارات میں مقیم کمیونٹی کی مزید خبروں کے لئے کلک کریں
 

شیئر: