دبئی میں جی ٹیکس2018کا انعقاد

نمائندہ اردو نیوز۔ دبئی
 
ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں جی ٹیکس 2018کا انعقاد ہوا جس میں دنیا بھر سے آئی ہوئی الیکٹرونکس کمپنیوں نے حصہ لیا۔ برقی مصنوعات کی اس نمائش میں یو اے ای کے معروف ترین کاروباری اداروں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔نمائش کے دوران دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلوں‘ صارفین کی دلچسپی اور ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے بڑی تعداد میں نئی مصنوعات کی نمائش کی گئی جسے صارفین نے بے حد پسند کیا جو کہ نمائش میں کثیر تعداد میں آنے والے شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ صارفین نے مناسب قیمت پر اپنی ضروریات کی پسندیدہ اشیاءکی خریداری بھی کی۔
  • امارات کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں
 

شیئر: