Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی تحقیقاتی کمیشن ہی گتھی سلجھا سکتا ہے!

ریاض ۔۔۔ایک طرف تو عالمی ذرائع ابلاغ اور دوسری جانب الاخوان المسلمون کے کرتا دھرتا سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کی بابت مطلع گرد آلود کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔ عالمی رائے عامہ کو من گھڑت رپورٹوں سے گمراہ کیا جا رہا ہے ۔ دوسری جانب سعودی تحقیقاتی کمیشن ترک سیکیورٹی حکام کے تعاون سے خاشقجی کی گمشدگی کی گتھی سلجھانے میں لگا ہوا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی تحقیقاتی کمیشن ہی خاشقجی کی گمشدگی کی گتھی سلجھائے گا ۔ کمیشن کو اس بات سے گہری دلچسپی ہے کہ اپنے ہم وطن کے انجام تک رسائی حاصل کر سکے ۔

شیئر: