ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے امریکی وزیر خارجہ مایک پمپیو نے ملاقات کی۔ قصر الیمامہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں برادر ملکوں کے تاریخی تعلقات کا جائزہ لیا گیا نیز خطے کو درپیش اہم معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
مزید پڑھیں:امریکی وزیر خارجہ ریاض پہنچ گئے