Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

20برس کے دوران شہری ہوابازی میں 97ہزار اسامیاں

جدہ ۔۔سعودی شہری ہوابازی کی انجمن کے سربراہ شہزادہ فہد بن مشعل نے بتایا ہے کہ سعودی عرب آئندہ 20برسوں کے دوران شہری ہوابازی کے شعبے میں 97ہزار ملازمتیں متعارف کرائے گا ۔ ان میں سے 64ہزار ہواباز ، 66ہزار ٹیکنیشین اور97ہزار اسامیوں کا تعلق فضائی سروس سے ہو گا ۔انہوں نے توجہ دلائی کہ اس سب کے باوجود ابھی تک ہم لوگ شہری ہوابازی کیلئے اہل افراد تیار کرنے میں کافی پیچھے ہیں ۔ 

شیئر: