Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شام کو صومالیہ بننے سے بچا لیا، پوٹین

ماسکو۔۔۔۔روسی صدر پوٹین نے واضح کیا ہے کہ ان کے ملک نے شام میں فوجی مداخلت کرکے اسے صومالیہ بننے سے بچا لیا۔پوٹین نے سوچی میں اسٹراٹیجک مکالمہ گروپ کانفرنس میں شرکت کے موقع پر واضح کیا کہ شامی علاقوں کے حصے بخرے ہونے جارہے تھے اور یہ ملک صومالیہ کی شکل اختیار کرنے کی جہت میں آگے بڑھ رہا تھا، ہم نے مداخلت کرکے شام کا 95فیصد علاقہ آزاد کرالیا۔
مزید پڑھیں:- - -   --حرم مکی کے 6مؤذن سبکدوش

شیئر: