Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آزمائشی مرحلے کے دوران بھی ہیلتھ انشورنس لازم

ریاض۔۔۔۔سعودی کوآپریٹیو ہیلتھ انشورنس کونسل نے آجروں پر پابندی عائد کی ہے کہ وہ اپنے تمام کارکنان اور ان کے اہلخانہ کو آزمائشی مرحلے کے دوران ہیلتھ انشورنس کی سہولت فراہم کریں۔آزمائشی مرحلہ 3سے 6ماہ تک کا ہوتا ہے۔ قانون محنت کی دفعہ 53کے بموجب آجر اپنے تمام ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو خواہ ملازم آزمائشی مرحلے میں ہی کیوں نہ ہوہیلتھ انشورنس کی سہولت فراہم کرنے کا پابندہے۔
مزید پڑھیں:- - - -سعودی بہروپیا تجارتی مرکز سے گرفتار

شیئر: