Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کے ساتھ اسلحہ سودے کی منسوخی مشکل ہے ، کینیڈا

ریاض۔۔۔کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ اسلحہ کا سودا منسوخ کرنا بڑا مشکل ہے ۔ایسا کرنے پر کینیڈا کو ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو گا ۔ اسلحہ کا سودا 13ارب ڈالر کا ہے ۔ معاہدہ 2014ء میں ہوا تھا ۔ کینیڈا کی سابق حکومت نے مملکت کو ہلکی پھلکی بکتر بند گاڑیاں دینے کا معاہدہ کیا تھا۔اگر ہمارے ٹیکس دہندگان یہ بھاری رقم دینا چاہیں تو معاہدہ منسوخ کیا جا سکتا ہے ۔

شیئر: