Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’چاول کم گوشت زیادہ‘ چارسدہ کی سوغات ’غٹے وریجے‘ اب لاہور میں بھی

چارسدہ کے مشہور موٹے چاول اب کھابوں کے شہر لاہور میں بھی ملنا شروع ہو گئے ہیں، خیبر پختونخوا میں اس روایتی ڈش کو غٹے وریجے یا شولہ بھی کہا جاتا ہے، اس کو نسبتاً کم سپائیسی اور سادہ ڈش سمجھا جاتا ہے، اس کو زیادہ چٹخارے دار کھانے پسند کرنے والے لاہوری چکھنے کے بعد کیا کہتے ہیں۔
بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: