Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خلیجی امریکی سربراہ کانفرنس جنوری میں ہوگی،کویت

کویت۔۔۔۔کویت کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکی ، خلیجی سربراہ کانفرنس جنوری 2019ء میں منعقد ہوگی۔ نائب وزیر خارجہ خالد الجاراللہ نے بتایا کہ سربراہ کانفرنس مقررہ وقت پر منعقد ہوگی، اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائیگی۔موجودہ سیشن کا سربراہ کویت ہے۔ اس نے وزارتی کمیٹی کے اجلاس کیلئے دعوت نامے جاری کردیئے ہیں۔
مزید پڑھیں:- -  -  -اردن میں سیلاب، 17افراد بہہ گئے

شیئر: