Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد نے جو کچھ کیا وہ سعودی اقدار اور اصولوں سے میل نہیں کھاتا، شاہ سلمان

26اکتوبر 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں

    ٭سرمایہ کاری کانفرنس ریاض میں 56ارب ڈالر سے زیادہ کے معاہدے طے پاگئے۔
    ٭اردن میں سیلاب کا المیہ ، 17افراد ہلاک ،بیشتر طلبہ
    ٭سوڈانی صدر عمر البشیر اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی سربراہ کانفرنس سے دونوں ملکوں کے روایتی تعلقات بحال
    ٭میں خود کو علاقائی شدومد سے دور رکھوں گا، عراقی وزیر اعظم کا عزم
    ٭4فریقی سربراہ کانفرنس سے قبل شمالی شام میں زبردست گولہ باری
    ٭پارسل بم کی تحقیقات کا دائرہ وسیع،ٹرمپ کی میڈیا پر کڑی نکتہ چینی کی
    ٭تاریخ میں پہلی بار ایتھوپیا کی صدر ایک خاتون منتخب
    ٭امریکی خلیجی سربراہ کانفرنس جنوری کے مہینے میں ہوگی، کویت
    ٭محکمہ خفیہ کی تشکیل نوکی کمیٹی کا پہلا اجلاس محمد بن سلمان کی زیر صدارت منعقد ہوا

مزید پڑھیں:- - - -کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرنے والے

شیئر: