افغانستان میں خودکش کار بم دھماکہ ، 6 ہلاک ہفتہ 27 اکتوبر 2018 3:00 کابل۔۔۔افغانستان میں خودکش کار بم دھماکے میں6 افراد ہلاک جبکہ 12زخمی ہو گئے ۔ صوبائی حکومت کے ترجمان عبدالرحمان نیبتایا کہ صوبہ وردک کے ضلع میدان سابار میں خودکش حملہ آور نے پولیس گاڑیوں کے ایک مرمتی سینٹر میں بارود سے بھری کار کو اڑا دیا ۔ کابل افغانستان دھماکہ شیئر: واپس اوپر جائیں