Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

96سالہ خاتون کا کارنامہ؟

تریوننت پورم۔۔۔۔96سالہ خاتو ن کیرتیانی اماں کے حوصلے کو دیکھ کر پروگرام میں موجود سبھی لوگ دنگ رہ گئے۔انہوں نے اس عمر میں وہ کارنامہ انجام دیا جس کا تصور محال ہے۔ کیرالہ کی رہنے والی اماں ’’اکچھرلاکچھم‘‘تعلیمی پروگرام میں شریک ہوئیں جس میں انہوں نے 100میں سے 96نمبر حاصل کئے۔ان کی ذہانت سے متاثر ہوکر ریاست کے وزیر اعلیٰ پنرائی وجین نے انہیں اعزاز سے نوازا۔
مزید پڑھیں: - - - - -موبائل ایپ سے جنرل ریل کاٹکٹ حاصل کرنے کی سہولت
ہندوستان کی تازہ ترین خبروں کے لئے ’’اردونیوز انڈیا‘‘ گروپ جوائن کریں
رائے دیں، تبصرہ کریں

 

 

شیئر: