Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو اقتصادی بحران کا انتباہ دیدیا

4نومبر2018ء اتوار کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار’’الشرق الاوسط ‘‘ کی شہ سرخیاں
٭امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو اقتصادی بحران کا انتباہ دیدیا
٭الدرعیہ میں سعودی بحرینی سربراہ کانفرنس ، دوطرفہ تعلقات اور حالات حاضرہ پر تبادلہ خیالات
٭صعدہ اور الحدیدہ میں حوثی پسپا ، بھاری جانی و مالی نقصان،4محاذوں پر زبردست معرکے
٭العفادلہ قبیلے کے سربراہ کے قتل پر شام کے شمال مشرقی علاقے الرقہ میں کشیدگی
٭حماس اور اسرائیل کے درمیان پٹرول کے بدلے ماحول پُرسکون رکھنے کا سمجھوتہ
٭جنوبی امریکہ میں انتخابی مہم 14زبانوں میں کی جا رہی ہے
٭ایران کے مذہبی رہنما خامنہ ای نے امریکی پابندیوں پر نکتہ چینی اور ٹرمپ کے فیصلوں پر سخت کلامی کی
٭برطانیہ نے لیبیا میں انتخابات کی حمایت اور تنظیم’’ اتحاد افریقہ‘‘ نے مصالحت کانفرنس کے انعقاد پر غور شروع کر دیا
٭مذہبی اور نسلی امتیاز واجب مذمت ہے ، مصری صدر عبدالفتاح سیسی
٭سوڈان نے ’’قومی سلامتی کو خطرہ‘‘کے زیر عنوان قانون میںتوسیع پر امریکہ پر نکتہ چینی کی

شیئر: