احمد سلمان لاہور میں مختلف نایاب جانوروں کا شوق رکھتے ہیں۔ ان کے پاس ہیمسٹر، جینی پگ، بال پائتون، طوطے اور دیگر جانور ہیں۔ انہوں نے پہلے ان جانوروں پر تحقیق کی اور پھر پالنا شروع کیا تاہم اس کے بعد انہوں نے اپنے اسی شوق کو کاروبار میں بدل دیا۔ آج یہ دنیا کے مختلف ممالک سے یہ جانور منگوا کر پاکستان میں فروخت کرتے ہیں اور اپنا شوق بھی پورا کر رہے ہیں۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ